کوٹ ادو میں دو ٹریفک حادثات چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کوٹ ادو میں دو ٹریفک حادثات چار افراد زخمی، ہسپتال منتقل

کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) کوٹ ادو کے مختلف علاقوں میں دو ٹریفک حادثات کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اڈا محمود کوٹ کے قریب دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سامنے سے آنے والی موٹر سائیکل کی مدھم روشنی کے باعث اس سے ٹکرا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...