جانی نقصان کا خدشہ‘ بس سٹینڈ کی خستہ حال 20 دکانیں سیل

جانی نقصان کا خدشہ‘ بس سٹینڈ  کی خستہ حال 20 دکانیں سیل

جلال پور پیروالا(نامہ نگار)اے سی سعد صہیب سرور کی زیرنگرانی میونسپل انتظامیہ اور پیرا فورس نے جنرل بس اسٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں کیلئے خطرہ بننے والی 20سے زائد انتہائی مخدوش اور خستہ حال سرکاری دکانیں دوبارہ سیل کردیں۔

اے سی سعد صہیب سرور کی زیرنگرانی میونسپل انتظامیہ اور پیرا فورس نے جنرل بس اسٹینڈ پر کارروائی کرتے ہوئے انسانی جانوں کیلئے خطرہ بننے والی 20سے زائد انتہائی مخدوش اور خستہ حال سرکاری دکانیں دوبارہ سیل کردیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...