17 سالہ نوجوان لاپتہ، اغوا کا مقدمہ درج، تلاش شروع
کوٹ ادو (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) تھانہ صدر کی حدود سے 17 سالہ نوجوان پراسرار طور پر لاپتہ ہوگیا۔
اہل خانہ کی جانب سے اغوا کا خدشہ ظاہر کیے جانے پر پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی۔ تفصیلات کے مطابق موضع پتل غربی کا رہائشی مزمل گزشتہ 5 سال سے مقامی زمیندار محمد عاطف کے فارم پر ملازمت اور رہائش پذیر تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments