ایجوکیشن یونیورسٹی لاہوروہاڑی کیمپس میں انسداد منشیات سیمینار

ایجوکیشن یونیورسٹی لاہوروہاڑی  کیمپس میں انسداد منشیات سیمینار

وہاڑی(خبرنگار،نمائندہ خصوصی)یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، وہاڑی کیمپس میں ‘‘انسدادِ منشیات اور منشیات کے مضر اثرات’’ کے موضوع پر آگاہی سیمینار منعقد ہوا۔

سیمینار کا اہتمام اسسٹنٹ پروفیسر اکنامکس ڈاکٹر عارف اللہ نے کیا، جبکہ ڈاکٹر محمد فرحان ناصر، اسسٹنٹ پروفیسر زولوجی، اور ڈاکٹر محمد عمران، اسسٹنٹ پروفیسر فزکس نے معاونت کی۔ تقریب کی صدارت کیمپس کی پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر عمارہ فرخ نے کی۔اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر عمارہ فرخ نے کہا کہ نوجوان نسل ملک کا قیمتی اثاثہ ہے، اسے منشیات جیسی لعنت سے محفوظ رکھنا صرف اداروں کی ذمہ داری نہیں بلکہ والدین، اساتذہ اور پورے معاشرے کا مشترکہ فرض ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...