انسانی سمگلر زیر حراست
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے نے اشتہاری ملزم اسد گجر عرف مہوش جمیل کو گرفتار کرلیا۔ملزم اسد گجر 2020 کے انسانی سمگلنگ کے مقدمے میں مطلوب تھا۔
ملزم نے ساتھیوں کی ملی بھگت سے شہری سے 1 لاکھ 65 ہزار روپے ہتھیائے ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments