لڑکی پراسرار طور پر لاپتا

 لڑکی پراسرار طور پر لاپتا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) 21 سالہ لڑکی گھر سے پراسرار طور پر لاپتا ہوگئی۔

قائداعظم بلاک خیابان صادق کی رہائشی 21 سالہ پاکیزہ گھر سے اچانک غائب ہو گئی ،اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...