کاپی رائٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر ملزم گرفتار
ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے سرکل ملتان نے کاپی رائٹ کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔
ایف آئی اے حکام کے مطابق کارروائی کے دوران ملزم فرحان ولد ناصر کو گرفتار کیا گیا، جبکہ اس کے قبضے سے نجی کمپنی کی ڈپلیکیٹ پروڈکٹ تیار کرکے مارکیٹ فروخت کررہے تھے ۔ایف آئی اے نے ملزم کے خلاف کاپی رائٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments