ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کا قائد آباد میں زیر تعمیر پولیس سٹیشن کی عمارت کا معائنہ

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب  کا قائد آباد میں زیر تعمیر  پولیس سٹیشن کی عمارت کا معائنہ

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکر عمارہ شیرازی نے قائد آباد میں زیر تعمیر پولیس سٹیشن کی عمارت کا معائنہ کیا۔

 اس دوران انہوں نے تعمیراتی کام کے معیار اور رفتار کا تفصیلی جائزہ لیا اور اور اساتعمال ہونیوالے میٹریل کا بغور جائزہ لیا ، ڈی پی او خوشاب نے کنسٹریکشن کمنہ کے ذمہ دساران کو ہدائے تعمراتیء کام کے دوران کوالٹے کمٹرول کے معیار کو مد نظر رکھا جائے عمارت کی تعمیر میں ناقص میٹریل کا استعمال اور فنی نقص برداشت نہیں کیا جائے گا انہوں نے کام کی رفتار کو تیز کرنے اور عمارت کو معینہ مدت میں پایہ تکمیل تک پہنچانے کی بھی ہدایات جاری کیں بعد ازاں انہوں نے پولیس خدمت کا کا بھی دوراہ کیا اور وہان وقالے سائلین سے سے ان کے مسائل سنے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...