میٹرک دوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع

میٹرک دوسرے سالانہ  امتحانات آج سے شروع

ملتان (خصوصی رپورٹر)بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے زیر اہتمام میٹرک کے دوسرے سالانہ امتحانات آج سے شروع ہوں گے بتایا گیا ہے۔

 کہ امتحان کے پہلے روز پہلی شفٹ میں ایجوکیشن، القرآن اور جیومیٹریکل ڈرائنگ کے پرچے لئے جائیں گے ، جبکہ دوسری شفٹ میں تاریخِ پاکستان، تاریخِ اسلام اور غذا و غذائیت کا پرچہ ہوگاامتحانات کے دوران تمام امتحانی مراکز کی حدود میں دفعہ 144 نافذ العمل ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...