ایل پی جی520روپے کلو تک فروخت، مافیا بے لگام
لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے )ایل پی جی مافیا بے لگام، اوگرا اور دیگر ادارے قیمت کنٹرول کرنے میں ناکام، اوگرا کی جانب سے ۔۔۔
روا ں ماہ قیمت 21 روپے کلو بڑھانے کے بعد مافیا نے نرخ میں خودساختہ اضافہ کردیا، شہر میں 480 سے 520 روپے کلو میں فروخت جاری،صارفین پریشان، انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت فوری نوٹس لیکرسرکاری قیمت پر عملدرآمد کرائے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments