فاطمہ فرٹیلائزر کیلئے انسانی حقوق کے شعبے میں عالمی ایوارڈ
لاہور (سٹا ف رپورٹر)فاطمہ فرٹیلائزر نے جی سی این پی ایوارڈ حاصل کر لیا۔فاطمہ فرٹیلائزر کمپنی نے اقوام متحدہ کے گلوبل کمپیکٹ نیٹ ورک پاکستان کے سسٹین ایبلٹی ایوارڈز 2026میں انسانی حقوق کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔۔۔
کمپنی کو ملازمین، کسانوں اور معاشرے کیلئے ذمہ دار کاروباری طریقوں اور شمولیت کو فروغ دینے کے اقدامات پر اس اعزاز سے نوازا گیا۔فاطمہ فرٹیلائزر کی ڈائریکٹر مارکیٹنگ اینڈ سیلز رابیل سدو زئی کاکہناہے کہ انسانی حقوق کی کیٹیگری میں ملنے والا یہ اعزاز ملازمین، کسانوں اور معاشرے سے متعلق کمپنی کی خدمات کا اعتراف ہے جو جاری رکھی جائینگی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments