عروجِ امت کیلئے دلوں سے حُب ِ دنیا کو چھوڑنا ہوگا:ڈاکٹر اشرف جلالی

 عروجِ امت کیلئے دلوں سے حُب ِ  دنیا کو چھوڑنا ہوگا:ڈاکٹر اشرف جلالی

لاہور(سیاسی نمائندہ)تحریک لبیک یارسول اللہ اور تحریک صراط مستقیم کے زیر اہتمام صاحبزادہ انور قریشی ایڈووکیٹ، ملک سلیم شہباز، اکرم شانی کی میزبانی میں یو بلاک میں غلبہ اسلام کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 تحریک لبیک یارسول اللہ کے سربراہ و تحریک صراط مستقیم کے بانی ڈاکٹر اشرف آصف جلالی نے کانفرنس سے خطاب میں کہا غلبہ اسلام کی جدو جہد مقدس فریضہ ہے ۔ آج اسلام کو غلبہ کی اورامت مسلمہ کو عروج تب ہی ملے گا جب دلوں سے دنیا کی محبت ختم ہو جائیگی۔ کانفرنس میں مفتی عبد العلیم جلالی،علامہ رضوان جلالی، علامہ ثنا اللہ جلالی ودیگرعلما اور عوام نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...