ٹھوکر نواب،نہر میں تیرتی 60سالہ خاتون کی لاش برآمد
ملتان (کرائم رپورٹر)ٹھوکر نواب پور کے قریب نہر سے 60 سالہ خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے ، اطلاع پر پولیس ٹیمیں موقع پر پہنچیں، معلوم ہوا ہے۔
کہ تھانہ ڈی ایچ اے کی حدود میں ٹھوکر نواب پور کے قریب نہر سے 60 سالہ خاتون کی تیرتی لاش برآمد ہوئی ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور لاش کو تحویل میں لے لیا ، پولیس ذرائع کے مطابق خاتون قریبی علاقے کی رہائشی تھی اور اس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں تھا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments