ملک ناصر محمود کمبوہ پیپلزلیبر بیورو ملتان کے ڈویژنل نائب صدر نامزد

ملک ناصر محمود کمبوہ پیپلزلیبر بیورو  ملتان کے ڈویژنل نائب صدر نامزد

ملتان (لیڈی رپورٹر)پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے کوآرڈینیٹر عبدالقادر شاہین کی ہدایت پر پیپلز لیبر بیورو جنوبی پنجاب کے صدر ملک عاشق بھٹہ نے پیپلز پارٹی کے رہنما ملک ناصر محمود کمبوہ کو پیپلز لیبر بیورو ملتان ڈویژن کا نائب صدر نامزد کیا ہے اور ہدایت کی ہے۔

کہ وہ پیپلز لیبر بیورو اور پیپلز پارٹی کو مضبوط بنانے میں عملی کردار ادا کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...