نامعلوم شخص کی لاش برآمد نشتر ہسپتال منتقل کردی گئی
ملتان (کرائم رپورٹر )تھانہ لوہاری گیٹ کے علاقے میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد ،پولیس نے قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی ۔
دمدمہ سے پولیس کو اطلاع موصول ہوئی کہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں موجود پایا گیا جس کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور نامعلوم جس کی شناخت نہ ہوسکی جو بطاہر نشئی معلوم ہوا کی لاش قبضے میں لیکر نشتر ہسپتال منتقل کردی اور اہلخانہ کی تلاش کیلئے کارروائی کا آغاز کردیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments