سرکاری میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں داخلوں کیلئے آن لائن درخواست وصولی

 سرکاری میڈیکل، ڈینٹل کالجز میں  داخلوں کیلئے آن لائن درخواست وصولی

ملتان (خصوصی رپورٹر)سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لئے آن لائن درخواستوں کی وصولی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق امیدوار مقررہ پورٹل کے ذریعے اپنی درخواستیں آن لائن جمع کرا سکتے ہیں، جبکہ داخلے میرٹ اور متعلقہ پالیسی کے مطابق دیئے جائیں گے ۔امیدواروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ درخواستیں جمع کراتے وقت تمام مطلوبہ معلومات درست درج کریں اور ضروری دستاویزات مکمل طور پر اپ لوڈ کریں، تاکہ درخواستوں کی جانچ پڑتال کے دوران کسی قسم کی دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...