پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

پی ایچ ڈی سکالر کا پبلک ڈیفنس آج ہوگا

ملتان (خصوصی رپورٹر) ویمن یونیورسٹی ملتان کے شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کی پی ایچ ڈی سکالر فرزانہ بلوچ کا پبلک ڈیفنس آج صبح 11 بجے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر، کچہری کیمپس میں منعقد ہوگا۔

 ترجمان کے مطابق ان کے تحقیقی مقالے میں مصطفیٰ کمال پاشا کے دور میں ترک معاشرے کی سماجی و ثقافتی تبدیلیوں اور جدید رجحانات کا جائزہ لیا گیا ہے ۔تقریب میں اساتذہ، فیکلٹی ممبران اور طالبات شرکت کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...