سڑکوں کی کشادگی و مرمت کے سبب بجلی بند رہے گی

سڑکوں کی کشادگی و مرمت  کے سبب بجلی بند رہے گی

ملتان(خصوصی رپورٹر)میپکوترجمان کے مطابق جنوبی پنجاب میں سڑکوں کی کشادگی ونئی تعمیر،جاری ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اوربجلی کے تقسیمی نظام کی اپ گریڈیشن کے باعث بجلی کی فراہمی درج ذیل فیڈرز سے 12نومبر2026ء (بروزجمعرات)کو مختلف اوقات میں بند رہے گی۔

 اس بندش سے ملتا ن سرکل کے 11KVنیو چاون اورپیراں غائب فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دن تک،11KVپیر فخر علی،مخدوم رشید، قائد اعظم اور ممتاز آئل مل فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...