منشیات فروش بھاری مقدار میں چرس سمیت دھر لیا گیا

منشیات فروش بھاری مقدار  میں چرس سمیت دھر لیا گیا

ملتان(کرائم رپورٹر)تھانہ قادرپورراں پولیس نے منشیات فروش ملزم سوہنے خان المعروف چاندی کو گرفتار کرکے 1200 گرام چرس برآمد کرلی۔

تھانہ قادرپورراں پولیس نے ہیڈ رانواں کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔پولیس نے ملزم کے قبضے سے 1200 گرام چرس برآمد کر لی۔ملزم کے خلاف تھانہ قادرپورراں میں مقدمہ درج کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...