حسن جہانگیر ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن سیل تعینات
ملتان(کرائم رپورٹر)حسن جہانگیر وٹو کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن سیل ملتان تعینات کردیا گیا حسن جہانگیر وٹو اس سے قبل ملتان میں ایس پی گلگشت کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکے ہیں۔
حسن جہانگیر وٹو کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن سیل ملتان تعینات کردیا گیا حسن جہانگیر وٹو اس سے قبل ملتان میں ایس پی گلگشت کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکے ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments