لیبیا کشتی حادثے پر باجوڑ کے نوجوان کے جاں بحق ہونے اظہار افسوس

 لیبیا کشتی حادثے پر باجوڑ کے نوجوان  کے جاں بحق ہونے اظہار افسوس

خانیوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) ڈسٹرکٹ بار کے رکن اور ممتاز قانون دان چوہدری عاطف حسین ایڈووکیٹ نے۔۔۔

 لیبیا کے قریب سمندر میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے نتیجے میں باجوڑ کے نوجوانوں کی ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...