گلوکار زیشان روکھڑی کے خلاف مقدمہ خارج کر دیا گیا

 گلوکار زیشان روکھڑی کے خلاف  مقدمہ خارج کر دیا گیا

سول جج شاہ پور زا ہد سلیم نے معروف گلوکار زیشان روکھڑی کے خلاف شاہ پور کے قریب گنجال فارم پر رسم حنا کی تقریب میں دولہا ملک فیضان اور اسکے والد اور دیگر 37 افراد کے خلاف متعدد دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا

شاہ پور صدر(نمائندہ دنیا،نامہ نگار )جبکہ اس وقت عوامی گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے تھے زیشان روکھڑی نے مقدمے سے ضمانت کرا لی آج فاضل عدالت میں آج زیشان روکھڑی پیش ہوے عدالت نے سماعت کے بعد انھیں اس مقدمے سے انھیں خارج کر دیا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں