معاشی استحکا م کیلئے پالیسیاں بناناہوں گی ،شیخ ندیم خاور

معاشی استحکا م کیلئے پالیسیاں  بناناہوں گی ،شیخ ندیم خاور

صدرمرکزی انجمن تاجران شیخ ندیم خاورنے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگار ی میں کمی کیلئے سالانہ 20لا کھ لوگوں کوروزگاردینے کی ضرورت ہے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) ا س سلسلہ میں حکومت اورمعاشی ماہرین مل کر ایسی پالیسیاں بنائیں جن سے لوگوں کوروزگار کی فراہمی ممکن ہوسکے ا س وقت قرضوں سے معیشت نہیں چل سکتی معاشی استحکا م کیلئے پالیسیاں بناناہوں گی معاشی بہتری اسی صورت میں ممکن ہوگی جب لوگوں کوروزگار کی فراہمی پرفو کس کیا جا ئے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں