مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہو گا ، ملک ضیاء الحق

مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحد ہونا ہو گا ، ملک ضیاء الحق

رہنماء پاکستان علماء کونسل ملک ضیاء الحق نے مسجداقصی میں نمازیوں پرفائرنگ اور نہتے فلسطینیوں پرمظالم کی شد ید مذمت کر تے ہو ئے کہا کہ عالمی بر ادری اسرائیل کی ظلم و بر بریت کا نوٹس لے مسئلہ فلسطین پر مسلم امہ کو متحدہونا ہو گا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کیونکہ اسرائیل نے در ند گی کی انتہاء کر دی ہے انسانی حقوق کی یہ پا مالی انسانی حقوق کے نا م نہا د علمبر د ار وں کے منہ پر طمانچہ ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں