فراڈ کیس کا اشتہاری مجرم اور منشیات فروش گرفتار

 فراڈ کیس کا اشتہاری مجرم  اور منشیات فروش گرفتار

کینٹ پولیس نے اشتہاری مجرم اور منشیات فروش کو گرفتار کر کے چرس برآمد کرلی

سرگودھا(نامہ نگار ) بتایا جاتا ہے کہ جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے پولیس ٹیم چھا پہ مار کر تین سال سے فراڈ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری محمد اکرم کو گرفتارکرلیا ہے جبکہ منشیات فروشی میں ملوث ملزم نعمان اشرف سے چرس420گرام برآمد کرکے اسکے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں