نواحی گاؤں 104چک میں بشیر میموریل ہسپتال کا افتتاح

نواحی گاؤں 104چک میں بشیر میموریل ہسپتال کا افتتاح

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )سرگودھا کے نواحی گاؤں 104 چک میں بشیر میموریل ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا،چودھری فیصل فاروق چیمہ ایم پی اے ۔۔۔

 چودھری فیصل جاوید گھمن، نذیر احمد گجر اور وحید احمد پڈھیارنے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو غریب اور مستحق افراد کی خدمت کیلئے اپنا مال خرچ کرتے ہیں ۔اس موقع پر علاقہ کے لوگوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں