عمران خان کو آصف زرداری پر الزام ثابت کرناہوگا،متین احمد قریشی

عمران خان کو آصف زرداری پر  الزام ثابت کرناہوگا،متین احمد قریشی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق امیدوار برائے ایم پی اے متین احمد قریشی نے کہا ہے کہ اقتدار چھن جا نے کے غم میں پی ٹی آئی قیا د ت نہ صرف حوا س باختہ ہو چکی بلکہ ہو ش و حوا س بھی کھو بیٹھی ہے ۔

تسلسل سے اول فو ل بکنے وا لے حادثاتی لیڈر نے سا بق صد ر مملکت آ صف علی زردار ی پر اپنے قتل کی سازش کا جو بے بنیا د الزا م لگا یا ہے عمران کو یہ ثا بت کر نا ہو گا ۔خیبر سے کر اچی تک ہر شخص جا نتا ہے کہ آ صف علی زردار ی کا دشمنی اور انتقا م کی سیاست سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں