امانت میں خیانت اور بوگس چیکوں کے ذریعے لوٹ مار

امانت میں خیانت اور بوگس  چیکوں کے ذریعے لوٹ مار

سرگودھا(نامہ نگار) کاروباری لین دین کے دوران امانت میں خیانت اور بوگس چیکوں کے ذریعے قرطبہ ٹاؤن کے ساجد سے فیض محمد نے پونے 3کروڑ،10شمالی کے انعام اﷲ سے حفیظ نے۔۔۔

 50لاکھ روپے ،سیٹلائٹ ٹاؤن کے اویس سے آصف علی نے 20لاکھ روپے ،اسلام پورہ کے شہباز سے محمد احسان نے 10لاکھ روپے ،گودام ایریا کے محمد علی سے یاسر نے سوا دو لاکھ روپے ، شیرازی پارک کے اعظم سے ندیم اختر نے دو لاکھ روپے ہتھیا لئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں