ملزم کو حراست میں لیکر ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا

ملزم کو حراست میں لیکر  ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ملزم کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ غلام آبادکے علاقے لیاقت چوک میں ۔۔

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حیدر نامی شہری کو روک کر چیک کیا گیا۔ جس کی تلاشی کے دوران ناجائز اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں