سرکاری اراضی سے لاکھوں کے درخت اور لکڑیاں چوری

سرکاری اراضی سے لاکھوں  کے درخت اور لکڑیاں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت اور لکڑیاں چوری کرلی گئیں۔

تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 501 گ ب کے رہائشی ارشاد اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے سرکاری اراضی سے لاکھوں کے درخت اور لکڑیاں چوری کرلی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں