شہری کو دھوکے سے ڈیرے پر بلاکر مبینہ تشدد کانشانہ بنادیا

شہری کو دھوکے سے ڈیرے پر  بلاکر مبینہ تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو ڈیرے پر بلاکر مبینہ تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے چک نمبر 281 رب میں۔۔

 حسین نامی شہری کو ملزموں کی جانب سے مبینہ طورپر دھوکہ دہی سے اپنے ڈیرے پر بلالیا گیا۔ جہاں اسے بدترین تشددکا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزموں کی تلاش شروع کردی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں