ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے پارکنگ ٹھیکیدار کو 10ہزار روپے جرمانہ

ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے پارکنگ  ٹھیکیدار کو 10ہزار روپے جرمانہ

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے پارکنگ کے ٹھیکیدار محمد جبار کو اوور چارجنگ پر دس ہزار روپے جرمانہ کردیا گیا۔۔

 ،ٹھیکیدار محمد جبار موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس دس روپے کی بجائے بیس روپے وصول کر رہا تھا اورہسپتال انتظامیہ نے اس کی من مانیوں پر آنکھیں بند کر رکھی تھیں ،متاثریں شکایت لیکر صو با ئی محتسب کے پاس چلے گئے جہاں سے ہسپتال کے میڈیکل سپریٹنڈنٹ کو ٹھیکیدار کی من مانیوں کا فوری نوٹس لینے کے احکامات جاری ہونے پر ٹھیکیدار کو جرمانہ کیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں