ناجائز اسلحہ برآمد ہونے پر ایک ملزم گرفتار

ناجائز اسلحہ برآمد ہونے  پر ایک ملزم گرفتار

کمرمشانی (نامہ نگار )تھانہ چاپری پولیس نے ملزم گرفتار کر کے پستول برآمد کر لیا ، محمد سجاد سکنہ زیری برآمد ہونے والے پستول کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ چاپری میں مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ چاپری پولیس نے ملزم گرفتار کر کے پستول برآمد کر لیا ، محمد سجاد سکنہ زیری برآمد ہونے والے پستول کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکا۔ملزم کو حراست میں لیکر تھانہ چاپری میں مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں