بجلی چوری، 2899مقدمات

بجلی چوری، 2899مقدمات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بجلی چوری کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے جس کے تحت اب تک2899مقدمات جن میں ضلع سرگودھا815 خوشاب 232 بھکر 875 جبکہ میانوالی میں977 مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔

بجلی چوری کے خلاف بھرپور مہم جاری ہے جس کے تحت اب تک2899مقدمات جن میں ضلع سرگودھا815 خوشاب 232 بھکر 875 جبکہ میانوالی میں977 مقدمات درج کئے گئے ہیں ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں