آف روڑ جیپ اور موٹر سائیکل ریلی کے مقابلوں پر منتظمین کو خراج تحسین

 آف روڑ جیپ اور موٹر سائیکل ریلی  کے مقابلوں پر منتظمین کو خراج تحسین

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماؤں زاہد ججہ اور چوہدری عثمان شانی آرائیں نے میکھہ گدھی دریائے جہلم کنارے کامیاب آف روڑ جیپ اور موٹر سائیکل ریلی /ریس کے مقابلہ جات کروانے۔۔۔

 پر منتظمین نوشیرواں ٹوانہ،میاں ساجد محمود عالم،پھول گھمن سمیت ان کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا اور کامیاب ایونٹ کے انعقاد پر سرگودھا کی ضلعی انتظامیہ کے کردار کو سراہاتے ہوئے کہا کہ جیپ ریلی کے انعقاد شہریوں کی بڑی تعداد تفریح کا موقع ملا۔  ایسے ایونٹ علاقہ ٹورزم کے فروغ کے ساتھ علاقہ کی تعمیرو ترقی کا باعث ہو گا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں