18بجلی چورپکڑے گئے

18بجلی چورپکڑے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نصر، راجہ علی ،عاصم ،صالح محمد، اشرف، مقبول حسین، بشیر،مدثر اقبال، توقیر، قادر بخش، شعیب،یاسر، نذیر،نواز،غلام عباس ،شوکت، منظوراور اکبر کو بجلی چوری کرتے پکڑ کرمقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

نصر، راجہ علی ،عاصم ،صالح محمد، اشرف، مقبول حسین، بشیر،مدثر اقبال، توقیر، قادر بخش، شعیب،یاسر، نذیر،نواز،غلام عباس ،شوکت، منظوراور اکبر کو بجلی چوری کرتے پکڑ کرمقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں