خاتون سمیت چار افراد نے 16سالہ نوجوان کو اغواء کر لیا

خاتون سمیت چار افراد نے  16سالہ نوجوان کو اغواء کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نواحی چک میانہ سے خاتون سمیت چار افراد نے 16سالہ نوجوان کو اغواء کر لیا۔۔۔

 پولیس کے مطابق مغوی علی زین کے ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ اسے یاسر، منیب، عدنان اور تنز یلہ نے مبینہ طور پر اغواء کر کے غائب کر دیا ہے ، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں