منشیات فروش گرفتار،2کلو چرس 485گرام چرس‘515گرام ا فیون برآمد

منشیات فروش گرفتار،2کلو چرس  485گرام چرس‘515گرام ا فیون برآمد

بھلوال(نمائندہ دنیا )تھانہ بھلوال صدر منشیات فروش آصف رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار ملزم سے چرس 2کلو 485 گرام اور افیون 515 گرام برآمد گرفتار ملزم کیخلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

تھانہ بھلوال صدر منشیات فروش آصف رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ،گرفتار ملزم سے چرس 2کلو 485 گرام اور افیون 515 گرام برآمد گرفتار ملزم کیخلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں