روٹی ،دیگر اشیا مہنگی بیچنے پر7گرفتار

روٹی ،دیگر اشیا مہنگی بیچنے پر7گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) خان محمد والا،اور دیگر مقامات پر روٹی و دیگر اشیاء خور ونوش مہنگی بیچنے والے ظہیر، عدنان،خالد، علی محمد،ذوالفقار، نواز،عبدالغفارکو پولیس کے حوالے کرکے مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

خان محمد والا،اور دیگر مقامات پر روٹی و دیگر اشیاء خور ونوش مہنگی بیچنے والے ظہیر، عدنان،خالد، علی محمد،ذوالفقار، نواز،عبدالغفارکو پولیس کے حوالے کرکے مقدمات درج کروا دیئے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں