جعلی کرنسی چلانے والا پکڑا گیا

جعلی کرنسی چلانے والا پکڑا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )جعلی کرنسی چلانے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، بچہ کلاں میں محمد اکمل کی بیکری پر ایک شخص نے جعلی نوٹ دیا پولیس کو اطلاع کر دی ، ملزم سے ساڑھے 15ہزار کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ۔

جعلی کرنسی چلانے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، بچہ کلاں میں محمد اکمل کی بیکری پر ایک شخص نے جعلی نوٹ دیا پولیس کو اطلاع کر دی ، ملزم سے ساڑھے 15ہزار کی جعلی کرنسی برآمد ہوئی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں