صوفی شیر محمد نقشبندی کے عرس کی محفل آج ہو گی

صوفی شیر محمد نقشبندی کے  عرس کی محفل آج ہو گی

شاہ پور (نمائندہ دنیا )صوفی شیر محمد نقشبندی کے عرس مبارک کے سلسلہ میں ایک محفل بیس اپریل کو بعد نماز عشاء محبوب نگر سرگودہا روڈ شاہ پور میں منعقد کی۔۔

 جائے گی ۔ جس میں ملک بھر کے نامور علمائے کرام حصہ لیں گے یہ بات منتظم محفل صاحبزادہ محمد اشرف نے بتائی انہوں نے بتایا کہ صوفی شیر محمد نقشبندی ایک سچے ولی تھے ان کا عرس ہر سال جوش و عقیدت کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں