ایرانی حملہ سے مغربی ممالک اور اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار رضائے مصطفے چو دھری

ایرانی حملہ سے مغربی ممالک  اور اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار  رضائے مصطفے چو دھری

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما رضائے مصطفیٰ چو دھری نے کہا ہے کہ ایران نے فلسطین میں جاری۔۔

 جارحیت پرجوابی کاروائی کرکے اپنی ہمت اور صلاحیت دکھائی ،ایرانی حملہ سے مغربی ممالک اور اسرائیل بوکھلاہٹ کا شکار اور حیران ہیں،پاکستان اور تمام عالم اسلام کے ممالک کو ایران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے ،اسرائیل میں جاری اسرائیلی مظالم نے اس کے حقیقی چہرے سے نقاب اتار دیا،پاکستان اور دیگر ممالک کو غزہ میں جاری مظالم اور جنگ بندی کے لئے آگے بڑھنا ہوگا،ایران اسرائیل کو بھرپور جواب دینے پر مبارک باد کا مستحق ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں