حکو مت ا یر ا ن کی طرح تمام بر ا د رممالک کے ساتھ تجارتی حجم بڑھا ئے ،شیخ آصف وہرہ

 حکو مت ا یر ا ن کی طرح تمام  بر ا د رممالک کے ساتھ تجارتی  حجم بڑھا ئے ،شیخ آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) صدر پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوی ایشن شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے۔۔

 کہ ا یر انی صد ر کے دور ہ میں پا ک ا یر ا ن تجا ر ت کا حجم 10ارب ڈا لر تک بڑھا نے پر اتفاق خوش آئند ہ حکو مت ا یر ا ن کی طرح تمام بر ا د رممالک کے ساتھ تجارتی حجم بڑھا ئے اور پا کستا نی مصنوعات کی بیر و ن ملک کھپت کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے ۔ا س وقت پاکستا ن کا ہمسا ئیہ اور بر ا در ممالک کے ساتھ سفارتی سیاسی اور اقتصاد ی اور تجارتی تعلقات میں غیر معمولی اضافہ نا گز یر ہو چکا ہے پاکستا ن معیشت تب ہی مستحکم ہو گی جب حکو مت معاشی اور اقتصادی طور پر جر ات مند ا نہ اقدا مات اٹھا ئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں