علی امیر بھٹی ریجنل منیجر یوٹیلیٹی سٹورز ضلع جہلم تعینات

علی امیر بھٹی ریجنل منیجر یوٹیلیٹی  سٹورز ضلع جہلم تعینات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یوٹیلیٹی سٹورز کارپور یشن آف پاکستان کے حکام نے علی امیر بھٹی کو ریجنل منیجر ضلع جہلم تعینات کر دیا‘ سرگودھا گوجرانوالہ اور گجرات میں بطور ضلعی آفیسر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔

یوٹیلیٹی سٹورز کارپور یشن آف پاکستان کے حکام نے علی امیر بھٹی کو ریجنل منیجر ضلع جہلم تعینات کر دیا‘ سرگودھا گوجرانوالہ اور گجرات میں بطور ضلعی آفیسر خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں