2بچے ورکشاپ سے بازیاب

2بچے ورکشاپ سے بازیاب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) محکمہ لیبر کی ٹیم نے ورکشا پ سے دو کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا لیا، ورکشا پ مالک جس کا نام آفتاب بتایا جاتا ہے موقع سے رفوچکر ہو گیا ،مقدمہ درج کروا دیا گیا۔

 محکمہ لیبر کی ٹیم نے ورکشا پ سے دو کمسن بچوں کو جبری مشقت سے بازیاب کروا لیا، ورکشا پ مالک جس کا نام آفتاب بتایا جاتا ہے موقع سے رفوچکر ہو گیا ،مقدمہ درج کروا دیا گیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں