محنت کش کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا

 محنت کش کے بیٹے کو اغوا کر لیا گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 10شمالی سے عابد اور نصرت نے محنت کش افضال کے 12سالہ بیٹے افضل کو اغواء کر کے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ۔۔

بچے کے شور مچانے پر ملزمان بھاگ نکلے ،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں