ڈرائیونگ لائسنسگ میرٹ کی بنیاد پر بن رہے ہیں :محمدنواز

ڈرائیونگ لائسنسگ میرٹ کی  بنیاد پر بن رہے ہیں :محمدنواز

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پٹرولنگ پولیس ایس پی آفس ڈرائیونگ لائسنگ برانچ کے انچارج محمدنوازنے کہاہے کہ پٹرولنگ برانچ شہر کو قائم ہوئے دوماہ کاعرصہ ہونے کو ہے۔۔

 ایس پی اختر جوئیہ اور ڈی ایس پی نوید مرتضے چیمہ کی قیادت میں ڈرائیونگ لائسنسگ میرٹ کی بنیاد پر ہورہے ہیں امیدوار آتاہے اپنا بیالیس دن کالرننگ اور آن لائن فائل تصویریں کمپیوٹرائز شناختی کارڈکی کاپیاں میڈیکل پولیس لائن سے بنوانے کے بعد امیدوار یہ فائل لیکر جمع کروائے ،برانچ ٹیسٹ والے دن آن لائن اشاروں کاٹیسٹ ہوگا روڈ ٹرائی ہوگی تصاویر بنیں گی15دن مہینے کے بعد اسکے گھر لائسنس پہنچ جائے گا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں