خاتون اپنے گھر میں ہی زہریلے سانپ کا نشانہ بن گئی

خاتون اپنے گھر میں ہی  زہریلے سانپ کا نشانہ بن گئی

جوہرآباد(نمائندہ دُنیا )خوشاب کے محلہ حافظ دیوان میں خاتون اپنے گھر میں ہی زہریلے سانپ کا نشانہ بن گئی۔۔

مقدس زوجہ عامر شہزاد گھر میں بیڈ پر سوئی ہوئی تھی کہ اسے سانپ نے ڈسا ریسکیو سٹاف نے اسے فوری طورپر ضلعی ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہر آباد منتقل کیا جہاں ڈاکٹرز اس کے جسم سے سانپ کے زہر کے اثرات زائل کرنے کی جدو جہد کررہے ہیں اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں