مقامی صحافی کے والدکا انتقال

 مقامی صحافی کے والدکا انتقال

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مقامی صحافی محمد کامران ملک کے والد محترم جو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صحافیوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

 ران ملک کے والد محترم جو حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے تھے مرحوم کی نماز جنازہ مقامی قبرستان میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں صحافیوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں