مولانا خواجہ خلیل احمد کی واں بھچراں جاکر قاری ضیا اللہ اور سعید اللہ قاسمی سے اظہار تعزیت

مولانا خواجہ خلیل احمد کی  واں بھچراں جاکر قاری ضیا اللہ  اور سعید اللہ قاسمی سے اظہار تعزیت

کمرمشانی (نامہ نگار )سرپرست اعلیٰ جمعیت علماء اسلام پاکستان پیر طریقت رہبر شریعت ولی کامل حضرت مولانا خواجہ خلیل احمد سجادہ نشین خانقاہ سراجیہ کندیاں شریف گذشتہ روز مدرسہ تعلیم الاسلام بلالیہ محلہ اسلام آباد واں بھچراں میں تشریف لائے۔۔۔

یہاں پہنچ کر انہوں نے قاری ضیا اﷲ عثمانی کے بھتیجے اور قاری سعید اﷲ قاسمی کے بیٹے عکرمہ سعید کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کی۔اس موقعہ پر تمام متوسلین اور مریدین نے بھی حضرت کی زیارت کا شرف حاصل کیا اور بیعت بھی کی بعد ازاں قاری ضیااﷲ عثمانی نے حضرت خواجہ خلیل کا شکریہ بھی ادا کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں